Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان وزارت خارجہ کے بیان پر دفتر خارجہ کا رد عمل

Now Reading:

افغان وزارت خارجہ کے بیان پر دفتر خارجہ کا رد عمل
افغان صدر

افغان ناظم الامور کی طلبی پر افغان وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے جس پر پاکستانی دفتر خارجہ نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان تمام غیر ملکی سفارتکاروں کا احترام کرتا ہے لیکن افغانستان میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیر ملکی سفارتکاروں کے ساتھ سفارتکاری کے آداب کو برقرار رکھا جاتا ہے اور ہراسگی کے معاملے سے افغان حکومت کو آگاہ کیا ہے جس پر افغان حکومت کو ہراسگی کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کرنے ہونگے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل افغان وزارت خارجہ  کے گزشتہ روز واقع کی تحقیقات ،روک تھام کے بیان اور یقین دہانی کے باوجود بھی افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے حراسانی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک طرف سنجیدگی سے تحقیقات کے بیانات اور دوسری طرف حراساں کرنے کا سلسلہ جاری رہنا افغان حکومت کی پاکستان مخالف اور دوغلی پالیسی کی عکاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر