Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن میں نوازشریف کے علاج کیلیے چندے کے پوسٹرز آویزاں

Now Reading:

لندن میں نوازشریف کے علاج کیلیے چندے کے پوسٹرز آویزاں
posters of nawaz sharif

لندن میںسابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج کیلیے چندے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چندے کے پوسٹرز ایسٹ لندن میں دکانوں پر لگائے گئے ہیں جبکہ پوسٹر کا متن میں لکھا گیا ہے کہ قومی ہیرو کیلیے صدقہ زکوٰۃ جمع کرائیں۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا برطانیہ کے مشہور گائز اینڈ تھامس اسپتال میں علاج شروع کردیا گیا جبکہ نوازشریف کے مختلف ٹیسٹ لیے گئے ہیں جس کے بعد سابق وزیراعظم واپس گھر روانہ ہوگئے۔۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نواز شریف علاج کے لئے قطر ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے تھے جبکہ وزارت داخلہ نے باہر جانے کی اجازت دے دی تھی۔

موجودہ حکومت کی جانب سے ایئر ایمبولینس کو مکمل کلیئرنس دے دی گئی ہے جبکہ نواز شریف کو کاررواں کی صورت میں جاتی امراء سےایئر پورٹ لے جایا جا رہا تھا جبکہ قافلے میں سا بق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدراور خاندان کے دیگر افراد بھی شامل تھے۔

اس کے علا وہ قافلے میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر