Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا اہم اجلاس

Now Reading:

آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا اہم اجلاس
jui f meeting end

آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں مرکزی مجلس عاملہ،صوبائی اور ضلعی قیادت نے شرکت کی۔

اجلاس میں آزادی مارچ کو ملک بھر میں پھیلانے پر مشاورت کی گئی جبکہ آزادی مارچ کے پلان بی پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اسلام آباد میں آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور جے یو آئی ف کے صوبائی امراء نے بھی مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ نہیں ہوسکا اسلئے اجلاس کل بھی ہوگا جس میں حتمی مشاورت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔

Advertisement

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی کے درمیان ہو نے والی اس ملاقات میں سینیٹر عثمان کاکڑ اور پی کے میپ کے دیگر رہنما مو جود تھے۔

اس کے علاوہ اکرم درانی، عبدالغفور حیدری سمیت جے یو آئی قیادت بھی ملاقات میں شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی گئی جبکہ اس کے علاوہ ملاقات میں پی ایم ڈی سی کے مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر