Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں چھٹی جماعت کے طالب علم سے ٹیوشن ٹیچر کی زیادتی

Now Reading:

پشاور میں چھٹی جماعت کے طالب علم سے ٹیوشن ٹیچر کی زیادتی
پولیس اہلکار

پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر نے جنسی زیادتی کی۔

تفصیلات کے مطابق پشتہ خرہ کے علاقہ لخکر آباد میں طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد ویڈیوسوشل میڈیا پرڈالنے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔

اے ایس پی حیات آباد کے مطابق زیادتی کرنے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی۔

 اے ایس پی حیات آباد کا کہنا ہے کہ والد کی درخواست پر ٹیوٹر جمال شاہ کے خلاف طالب علم کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے  اور ملزم کے خلاف دفعہ 377 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اے ایس پی حیات آبادکا مزید کہنا تھا کہ ملزم زرعی یونیورسٹی کا طالب علم ہے جو بچوں کو ٹیوش بھی پڑھاتا ہے۔متاثرہ بچے کو ٹیوشن  کی جگہ پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں  بھی ایک نجی اسپتال میں معذور خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔

Advertisement

پولیس نےمبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو گرفتار کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر