پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان سے متاثرہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی امداد تقسیم کی گئی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امدادی ٹیموں کے ہمراہ موجود میڈیکل اسٹاف نے متاثرین کو بنیادی طبی امداد بھی فراہم کی۔
واضح رہے کہ حالیہ سمندری طوفان کے باعث پانی کی سطح بلند ہونے سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں سینکڑوں خاندان متاثر ہوئے تھے جن کی پاک بحریہ امداد کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement
