Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تبدیلی

Now Reading:

پنجاب بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تبدیلی
Naseem khokar

 پنجاب بیورو کریسی میں اعلی سطحی تبدیلیاں کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، سابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے چیف سیکرٹری کے عہدے سے برطرف ہونے والے بیوروکریٹ یوسف نسیم کھوکھر کووفاق میں ہی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ  وفاقی حکومت نے پنجاب میں کرپٹ مافیا کے خلاف کمر کس لی ہے  اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں اکھاڑ بچھاڑ کا سلسلہ آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا۔

ذرائو کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیروروکریسی کے سبب درپیش مسائل کے پیش نظر وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر (ر)اعظم سلیمان کی بطور چیف سیکرٹری تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا  ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اعظم سلیمان کی بطوری چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی کے بعد اسپیشل سیکرٹری داخلہ میاں وحید الدین کو وفاقی سیکرٹری داخلہ لگائے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر