Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اسلام آباد کا الوداعی دورہ

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اسلام آباد کا الوداعی دورہ
Gen zubair- navy

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا۔

پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کوگارڈ آ ف آنر پیش کیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے الوداعی ملاقات کی۔ نیول چیف نے مسلح افواج کے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے میں جنرل زبیر محمود حیات کی غیر معمولی خدمات کو سراہا۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی کاوشوں کی تعریف کی۔

Advertisement

بعدازاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کے پرنسپل اسٹاف آفیسران سے بھی الوداعی ملاقات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر