Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیڈ بوٹس سے منشیات کی بڑی کیپ پکڑی گئی

Now Reading:

اسپیڈ بوٹس سے منشیات کی بڑی کیپ پکڑی گئی
pak navy raids for drugs

گوادر میں اسپیڈ بوٹس سے منشیات کی بڑی کیپ پکڑی گئی۔

انٹی نارکو ٹکس زرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر پاک نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور انٹی نارکو ٹکس فورس کا پشکان کے کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کیپ پکڑلی گئی۔

 منشیات میں 241 کلو گرام ہیروین اور  2 کلو گرام ہیش بھی شامل ہیں جبکہ پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 2410 ملین روپے ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی(بلوچستان) کے قریب واقع بدوک چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک کارمیں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی 10 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس اور12 کلو گرام اعلی کوالٹی کی افیون برآمد کرکے دوافراد کو گرفتار کیا تھا۔

جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران وندرمیں واقع باغیچوں کے اندر چھپاٰٗئی گئی3955 کلو گرام چھالیہ برآمد کی تھی اور  پکڑی جانے والی منشیات اورچھالیہ کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 160.51ملین روپے کے لگ بھگ تھی۔

اس سے متعلق وزیر انسداد منشیات شہریار آفریدی کی اقوام متحدہ میں یورپی سفیر سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر