Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی: قومی احتساب بیورو ترمیمی آرڈیننس منظور

Now Reading:

قومی اسمبلی: قومی احتساب بیورو ترمیمی آرڈیننس منظور
شراب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو کا ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جو کہ منظور کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے پیش کئے جانے والے آرڈیننس اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بھی منظور کر لئے گئے۔

حکومت کی جانب سے وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے رہن ضمانتیں آرڈیننس 2019 پیش کیا، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے میڈیکل ٹربیونل آرڈیننس پیش کیا جبکہ میڈیکل ٹریبونل آرڈیننس 2019 بھی ایوان میں پیش اور علی محمد خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل 2019 قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔

اپوزیشن کا ایوان میں شدید احتجاج کے باوجود بھی قومی اسمبلی نے طبی ٹریبونل بل 2019 منظور کرلیا گیا جبکہ بل کے تحت احتساب آرڈینینس 1999 میں ترمیم کی گئی ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن اراکین نے اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے اور آرڈینینسز کی کاپیاں پھاڑ دیں جبکہ میڈیکل ٹربیونل بل پیش کرنے اور  رہن ضمانتیں آرڈیننس پیش کرنے پر ہنگامہ آرائی بھی کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر