Advertisement
Advertisement
Advertisement

ججز کی تقرری کے لیے نئے قواعد منظور

Now Reading:

ججز کی تقرری کے لیے نئے قواعد منظور
judges petition

پاکستانی پارلیمنٹ کی پارلیمانی کمیٹی  نے اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تقرری کے لیے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقریری کیلئے تشکیل دی گئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ججز کی تقرری کیلئے قواعد میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔

نئے رولز کے مطابق کمیٹی کسی بھی شخص کو سمن کر سکے گی جبکہ جس امیدوار کی تقرری بطور جج زیر غور ہوگی اس کا بھی انٹرویو کیا جاسکے گا۔ اگر نامزد امیدوار جج انٹرویو کے لیے  دستیاب نہیں ہوگا تو اس کی نامزدگی مسترد تصور ہوگی۔

نئے رولز میں مسترد کیسز سے متعلق بھی طریقہ کار وضع کیا گیا ہے جبکہ نئے منتخب ہونے والے چیئرمین 6 ماہ تک کمیٹی کی صدارت کریں گے۔

ترامیم شدہ شق کی بنیاد پر مسلسل تین اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے والے اراکین کی رکنیت منسوخ کردی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کمیٹی کا اجلاس 4 دسمبر 2019ء کو دوبارہ ہوگا جس میں نئے چیئرمین کی تقرری کے لیے باضابطہ انتخابی عمل ہوگا۔

 نئے منتخب ہونے والے چیئرمین 6 ماہ تک کمیٹی کی صدارت کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کے لیے نامزد امیدوار کو انٹرویو کے لیے بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر