Advertisement
Advertisement
Advertisement

کالجز اساتذہ نے ٹائم پے اسکیل نہ ملنے پر دھرنا

Now Reading:

کالجز اساتذہ نے ٹائم پے اسکیل نہ ملنے پر دھرنا
اساتذہ

کراچی میں کالجز اساتذہ نے ٹائم پے اسکیل نہ ملنے  پر دھرنا دے دیا، اساتذہ کا کہنا ہے کہ یقین دہانیاں نہیں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

ٹائم اسکیل کورڈینیشن کمیٹی چیئرمین انور منصور نے کہا ہے کہ سسٹم بنایا جائے کہ ہمیں 7 سال گزرنے کے بعد پے اسکیل دیاجائے۔

انہوں نے کہا کہ فیڈرل اور بلوچستان گورنمنٹ نے اپنے اساتزہ کے لئے سسٹم بنایا ہے ویسے ہمیں بھی دیاجائے جبکہ سمری بھی منظور ہوئی تھی 10 سال گزرنے کے بعد بھی اس سمری پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

انکا کہنا تھا کہ کالج اساتزہ واپس نہیں جائینگے جب تک نوٹیفکیشن نہیں دیاجاتا تب تک ہم دھرنا جاری رکھینگے اور وزیر اعلی ہاؤس کی جانب جائینگے اور مارچ کرینگے۔

دوسری جانب کالجز اساتذہ اور ایڈیشنل سیکریٹری کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری کی جانب سے اساتذہ کو سیکریٹری کالجز کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر