Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی پرقاتلانہ حملہ کرنے والا شوہر تاحال مفرور

Now Reading:

بیوی پرقاتلانہ حملہ کرنے والا شوہر تاحال مفرور
husband attack on wife

کراچی میں تیسری بیوی کو ڈرامائی انداز میں بہانا بناکر قتل کی نیت سے زخمی کرنے والا شوہر پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رہائش اختیار کرنیوالی 20سالہ صبا شوہر کے بہیمانہ تشدد سے بچنے کے لئے زخمی حالت میں گلی سے باہر کی طرف بھاگی تو لوگ بھی ڈر گئے اور کسی نے مدد بھی نہیں کی۔

زخمی اہلیہ صبا نے اپنے بیان میں کہا شوہر فرقان بہانہ بنا کر پٹیل پاڑہ سے لانڈھی کی سنسان گلیوں میں لے گیا اور چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور شوہر فرقان کو جب لگا میں مرگئی تو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

جناح اسپتال میں زیرعلاج زخمی صبا کی پولیس اور رینجرز سے انصاف کی اپیل کی ہے دوسری جانب آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔

اس موقع پرآئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون اور اسکے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے جبکہ معاملہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے، متاثرہ خاندان کو جلد سے جلد انصاف فراہم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر