
کراچی سے اورماڑہ جانے والی مسافر کوچ کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کھائی میں جا گری۔
حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ، کوسٹ گارڈ اور ایدھی رضاکاروں نے حصہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر بیلہ جمیل بلوچ کے مطابق بس میں سوار تمام 38 افراد پاک بحریہ کے اہلکار اور ان کے اہلخانہ تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement