Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم ہیں،فیاض الحسن

Now Reading:

عمران خان 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم ہیں،فیاض الحسن
فیاض الحسن

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل  الرحمان حکومت توڑ کر نئے انتخابات کے مطالبات سے پیچھے ہٹ گئے ہیں، وہ استعفے سے وظیفے پر آگئے ہیں۔

 ایک بیان میں  فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان  فیس سیونگ چاہتے ہیں، مذاکرات سو فیصد کامیاب ہوں گے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میرے پاس مولانا فضل الرحمان  سے متعلق بہت حقائق موجود ہیں، اگر یہ حقائق سامنے آئے تو عوام اور میڈیا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ جب جنگ ہوتی ہے تومحاذ تو گرم ہوتا ہے، لیکن بیک ڈور مذاکرات بھی جاری رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب کنٹینر پر کھڑے ہو کر وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کے خلاف بات ہوگی تو جواب دینا تو بنتا ہے۔

Advertisement

فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان  اینٹ ماریں گے تو انہیں پتھر سے جواب ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم ہیں۔ فیاض الحسن چوہان 10, 15 ہزار کا گروہ عمران خان کے مینڈیٹ کو چیلنج نہیں کر سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر