Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی مارچ اور دھرنا، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار

Now Reading:

آزادی مارچ اور دھرنا، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار
pervaiz khattak and sadiq sanjrani meeting

وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو مکمل اختیار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر کمیٹی سے آئینی مطالبات پر بات چیت کریں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ختم ہوگئی ہے جبکہ ملاقات میں وزیر اعظم نے رہبر کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ آئینی مطالبات پر بات چیت کریں اور واضح کردیا کہ وزیراعظم کے استعفٰی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔

ملاقات میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو دیے گئے مطالبات پر بات چیت کی گئی تاہم گزشتہ روز کی طرح آج بھی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی اور کسی معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔

دوسری جانب اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے سمیت ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، اکرم درانی نے کہا کہ 9 جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا وہی مطالبہ ہے جو پہلے تھا۔

اجلاس کے بعد گفتگو پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہر ایک کا اپنا موقف ہے، بات چیت چل رہی ہے اور درمیانی راستہ نکالنے کے لیے اپنی اپنی قیادت سے بات کریں گے جبکہ وزیراعظم کے استعفیٰ پربات نہیں ہوگی،اپوزیشن سے آئینی مطالبات پربات ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر