Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرید عباس قتل کیس، تحقیقات کا دائرہ وسیع

Now Reading:

مرید عباس قتل کیس، تحقیقات کا دائرہ وسیع
Mureed Investigation

بول کے اینکر پرسن مر ید عبا س  کا قتل اور کروڑوں روپےکا  فراڈ ،نیب ان ایکشن،  تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔

تازہ کارروائی  میں ٹیم سینٹرل جیل کراچی  پہنچی جہاں  ملزم عاطف زمان سےدو گھنٹے سے زائد

تفتیش کی  گئی۔

نیب نے ملزم سےسوال کئےکہ ٹائر اسکینڈل کیلیے پیسہ کیسے جمع ہوتا تھا؟ سرمایہ کاروں کو منافع کس طرح تقسیم کیا جاتا تھا؟

 ذرائع کے مطابق عاطف زمان نے فراڈ سے متعلق اہم معلومات  سے پردہ اٹھا دیا۔بتایا کہ 2014 میں ہمایوں سے پیسے لے کر فراڈ کا منصوبہ بنایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں برس  9 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر ملزم عاطف زمان نے بول نیوز کے اینکرمرید عباس اوران کے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

جبکہ 5 اگست کو اینکر مرید عباس قتل کیس میں ان کی اہلیہ اور سول سوسائٹی نے کا پریس کلب کے باہرمظاہرہ میں ملزم عاطف زمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ کردیاتھا۔ مظاہرین نے پریس کلب کے با ہر ملزم عاطف زمان کو پھانسی دو کے نعرے بھی لگائے تھے۔

مقتول مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس نے ملزم سے صلح کرنے سے صاف انکار کرتے ہو ئے  کہ چکی ہیں کہ جو بھی صلح کرنے کی کوشش کرے گا اس کو میری لاش سے گزرنا ہوگا، قاتل کو سزا دلوانے کے لیے ہرفورم پر کیس لڑوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر