Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس
Govt Comitee

حکومتی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس سربراہ پرویز خٹک کی زیر صدارت چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر ہوا۔

اجلاس میں کمیٹی سربراہ پرویز خٹک، صادق سنجرانی ، اسد قیصر،نور الحق قادری، اسد عمر ، قائد ایوان شبلی فراز، شفقت محمود بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جبکہ رہبر کمیٹی کے ساتھ مزاکرات کا عمل بحال کرنے اوراپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کرنے یا نہ کرنے پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی نے مذاکراتی کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سنجیدگی سے بات چیت کرکے مولانا کے ساتھ مزاکرات کرکے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے۔

چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ مولانا صاحب ابھی تک اپنے معاہدہ پر قاہم ہیں تو ہمیں صبر و تعمل سے کام لینا چاہیے۔

Advertisement

پرویز خٹک نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی بات چیت کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

دوسری جانب حکومتی مزاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا صاحب حکومت کو تبدیل کرنے کا آئینی طریقہ موجود ہے۔

حکومتی مزاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے بول ٹی وی کے زریعے مولانا فضل الرحمان کو پیغام دیا کہ آپ اسمبلی میں تحریک عدم استحکام لائیں۔

حکومتی مزاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کریں، آئین میں زبردستی حکومت تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ نہیں،انھوں نے مزید کہا کہ اس کا مطلب ہے آپ انتشار پھیلانا چاہتے ہیں لیکن افسوس یہ ہے کہ آپ کے لوگ بھی آپ کے کنٹرول میں نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر