Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملیر میں لاکھوں کی تعداد میں ٹڈیوں کی آڑان

Now Reading:

ملیر میں لاکھوں کی تعداد میں ٹڈیوں کی آڑان
locusts attack

کراچی کے علاقے ملیر میں ڈیڈیوں کی بھرمار، علاقہ مکین اتنی بڑی تعداد میں ٹڈیوں کو دیکھ کر پریشان ہوگئے ہیں۔

اس سال بارشوں اور گرمی کی وجہ سے ٹڈی دل کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹڈی دل کے حملے کے باعث سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔

زرعی علاقے میں ٹڈی دل کی آمد کے باعث کاشتکار نے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل برباد ہونے کے خدشے کے پیش نظر سندھ حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فوری طور پر شہر میں فیومیگیشن کی ضرورت ہے کیونکہ ٹڈی دل شہر میں موجود تمام درختوں پودوں فصلوں کو یہ چند دن میں مکمل تباہ و برباد کردینگے۔

ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ اسےکنٹرول کرنےکےلیے پلانٹ پروٹیکشن کا محکمہ ہوتا ہے، اس سے قبل بھی 1960 میں کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا تھا۔

Advertisement

معظم خان کے مطابق ٹڈی کو دنیا کا سب سے خطرناک کیڑا کہا جاتا ہے، ٹڈی تمام درختوں اور پودوں کو مکمل تباہ کر دیتا ہے، رواں سال بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹڈی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، بلوچستان کے بعد ٹدی دل نے سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں بھی حملہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل ٹڈی دل نے تھرپارکر سمیت اندرون سنگھ کے دیگر علاقوں میں بھی حملہ کر دیا تھا جس سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر