Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک دو روز میں مسئلے حل ہو جائیں گے، مولانا جا رہے ہیں،شیخ رشید

Now Reading:

ایک دو روز میں مسئلے حل ہو جائیں گے، مولانا جا رہے ہیں،شیخ رشید
Sheikh Rasheed Ahmad

شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن جا رہے ہیں ایک دو روز میں مسئلہ حل ہو جائے گا ۔

تفصیلات کے مطا بق وزیر ریلوے شیخ رشید کا دھرنے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ جمہوریت کی آڑ میں پچھلے چار روز سے کنٹینر پر پاکستان کے مفاد کے خلاف زبان ملکی مفاد میں نہیں ہے، ہندوستان یہی چاہتا ہے کہ پاکستان کے عسکری اداروں پر تنقید ہو، مودی چاہتا ہے پاکستان کے ادارے کمزور ہوں اور کشمیر کا مسئلہ پس پشت چلا جائے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ خوشی ہے عمران خان نے اس مسئلے کو بڑی دانشمندی سے حل کیا، سیاسی جماعتیں سیاسی طریقہ سے اپنا حق منواتی ہیں، محمود اچکزئی جیسے لوگوں کو ساتھ رکھ کر ملک میں انتشار کا تاثر دیا جا رہا ہے، اسلام آباد پرسکون ہو جائے گا اور حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔

وا ضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مارچ کا آغاز 27 اکتوبر کو کراچی سے کیا اور اُن کا قافلہ سندھ ، پنجاب کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا دارلحکومت اسلام آباد پہنچا۔

Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے اداروں پر تنقید شروع کرتے ہوئے حکومت کواتوارتک کی مہلت دے دی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ یہ مجمع قدرت رکھتاہےکہ وزیراعظم کوگھرسےگرفتارکرلے،ادارے2دن میں بتادیں موجودہ حکومت کی پشت پرنہیں کھڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر