الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری،وزیراعظم نےنام دےدیے
 
                                                                              وزیراعظم عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےچیئرمین سینٹ اوراسپیکرکےخط کاجواب دے دیاہے۔
وزیراعظم نےخط کی کاپی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسپیکراسدقیصرکو ارسال کردی۔
وزیراعظم نےسندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی ؤر عبدالجبار قریشی کے نام تجویزکیے ہیں جبکہ بلوچستان سے ڈاکٹر فیض کاکڑ، نوید جان بلوچ ، امان اللہ بلوچ کانام شامل کیاگیاہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 