
وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد سندھ کابینہ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تین نئے معاون خصوصی اور ایک کوآرڈینیٹر کابینہ میں شامل کیا گیا جبکہ جاوید نایاب لغاری، بندہ علی لغاری کابینہ میں شامل، دونوں کو معاون خصوصی لگایا گیا ہے۔
پونجو مل بھی کابینہ میں معاون خصوصی کے طور شامل ہوئے جبکہ شہزاد میمن وزیر اعلی سندھ کے کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔
اسد عمر کی ایک بار پھر کابینہ میں واپسی
واضح رہے کہ اس سے قبل خسرو بختیار کو پٹرولیم کا قلمدان دیا گیا تھا لیکن کابینہ میں تبدیلی کے بعد خسرو بختیار کو وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کا قلمدان دے دیا گیا ہے جبکہ کابینہ میں توسیع اور ردوبدل ،کابینہ ڈویژن نے نوٹی فیکشن جاری کردیئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسد عمر کو وزارت منصوبہ بندی کا قلم دان سونپ دیا گیا جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو سفیران کا وفاقی وزیر بنادیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News