Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں ڈمپر گرگیا

Now Reading:

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں ڈمپر گرگیا
KARACHI: Dumper falls in drug road underpass

کراچی کے علاقے  ڈرگ روڈ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر انڈر پاس میں گرگیا۔

 اس خوفناک حادثے میں 1 بچہ جان بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثے کی جگہ پہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ڈمپر کو ہٹانے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی۔ ڈمپر گرنے سے انڈر بائی پاس میں ٹریفک جام ہو گیا۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت(جاں بحق بچہ) روحان ولد آصف عمر02سال(زخمی مرد)  فیضان عمر50 سال، فاروق ولد صادق عمر35 سال، (زخمی خاتون) صباء زوجہ آصف عمر 30سال، رضیہ بانو زوجہ ہارون عمر 50سال شامل ہیں۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق  گرنے والے ڈمپر کو کرین کی مدد سے ہٹا دیا گیا ہے، انڈرپاس کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر