Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس حکومت میں بجلی ہے نہ گیس،ٹھنڈہی ٹھنڈہے

Now Reading:

اس حکومت میں بجلی ہے نہ گیس،ٹھنڈہی ٹھنڈہے
رہبر

اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نےوفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت میں بجلی ہے نہ گیس،ٹھنڈہی ٹھنڈہے۔

اپوزیشن رہنماوں کی رہبر کمیٹی کی پریس کانفرس کے دوران اکرم درانی نے کہا کہ ملک میں اظہاررائےپرتالا بندی ہے، حکومت پر تنقیدکرنےوالوں کو گرفتارکرلیاجاتاہے،دوستوں کو بچانے کےلئے نیب آرڈیننس کا سہارا لیاگیا۔

اکرم درانی نے کہاکہ رہبرکمیٹی نےاتفاق رائےسےآزادی مارچ کیا،موجودہ اپوزیشن کی کوشش ہےکہ آزادی ہوغلامی نہ ہو۔

اکرم درانی کاکہناتھا کہ ہم اداروں کی آپس میں لڑائی نہیں چاہتے،احسن اقبال کوبولنے کی سزا دی گئی ،احسن اقبال پرڈھائی ارب کےمنصوبےپر6ارب کی کرپشن کاالزام ہے۔

اکرم درانی کامزید کہناتھا کہ چاہتے ہیں تمام ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔

Advertisement

اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کااجلاس طلب

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے آج اجلاس طلب کیا۔

اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں درانی ہاؤس پرہواجس میں تمام پارٹیوں کے نمائندے شریک ہوئے۔

کنوینئیر اکرم درانی نےاجلاس کی صدارت کی اور نیب آڈیننس سمیت متعدد ایشوز پر بات کی گئی۔

تمام اپوزیشن ممبرزنے اجلاس میں اپنی اپنی پارٹی کا مؤقف پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر