
پاک چین سرحدخنجراب عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ سرحد اتوار اور پیرکو کھلی رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق سرحد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کے لیے کھولی جارہی ہے۔چین میں سو سے زائد پاکستانی ایک ہفتے سے پھنسے ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال 30 نومبر کو بارڈر بند کیا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement