Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی اے سی کا منصوبوں میں عالمی معیار اپنانا تعریف کے قابل ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پی اے سی کا منصوبوں میں عالمی معیار اپنانا تعریف کے قابل ہے، آرمی چیف
منصوبوں

آرمی  چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ پی اے سی کا منصوبوں میں عالمی معیار اپنانا تعریف کے قابل ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔

Advertisement

اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے دورہ میں آرمی چیف نے خود انحصاری کے لیے پی اے سی کی کاوشوں کی تعریف کی اور پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو  بھی سراہا۔

  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یہ بھی کہا کہ دورے میں  آرمی چیف کو جاری منصوبوں کو بریفنگ دی گئی جس پر انکا کہنا تھا کہ پی اے سی کا منصوبوں میں عالمی معیار اپنانا تعریف کے قابل ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کی آرمی چیف سے ملاقات

واضح رہے کہ  گزشتہ روز بھی پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا  تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نےاس موقع پر برطانوی  ہائی  کمشنرکوپاکستان میں خوش آمدیدکیا اور  ان کےلیےنیک خواہشات کااظہار بھی کیا  تھا ۔

دریں اثناءروسی وزیرصنعت وتجارت ڈینس منٹروونے بھی جی ایچ کیوکادورہ کیا  تھا،جہاں ان کی ملاقات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہوئی تھی۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے روسی وزیرصنعت وتجارت کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر