Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان لاکھوں ڈالرکیسےکمائیں؟وزیراعلیٰ پنجاب نےبتادیا

Now Reading:

نوجوان لاکھوں ڈالرکیسےکمائیں؟وزیراعلیٰ پنجاب نےبتادیا
لاہور

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، آئی ٹی کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے۔

ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب  کا کہنا ہے کمپیوٹر کی تعلیم کا تناسب بڑھائے بغیر نوجوان نسل اپنے خواب پورے نہیں کرسکتی، موجودہ صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحیئر آمیز دور سے گزرکر مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔

عثمان بزدارنے کہا ہے کہ صوبے کے ہر بچے اور ہر بڑے کو کمپیوٹرکی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو ڈیجیٹلائزڈ کر کے عوام کو پٹوار کلچر سے نجات دلا رہے ہیں، نوجوانوں کے لئے ای لائبریریز کا دائرہ کار بتدریج پورے صوبے تک وسیع کریں گے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوان گھر بیٹھے لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں، ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے پر پنجاب کے ہر شہری کو کمپیوٹر لٹریٹ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر