وزیراعظم نےآج اجلاس طلب کرلیا

ISLAMABAD: 09 SEP – Chairman PTI Imran Khan presideing over the meeting of PTI senior leadership in Islamabad. – DNA Photo
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اورپارٹی ترجمانوں کااجلاس سہ پہر تین بجے وزیراعظم ہاوس میں ہوگا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کاکہناہے کہ آرمی ایکٹ ترمیم، چیف الیکشن کمشنر کے نام پر وزیراعظم اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس، اپوزیشن کے احتجاج کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اس کےعلاوہ وزیراعظم پارٹی ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنزدیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News