Advertisement
Advertisement
Advertisement

غریب عوام کو اپنا گھر مل کر رہے گا

Now Reading:

غریب عوام کو اپنا گھر مل کر رہے گا
Firdous Ashiq Awam Media Talk

 

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب عوام کو اپنا گھر مل کر رہے گا،قوم سے کیے گئے تمام وعدے پورے ہوں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھروں کی تعمیرکے منصوبے کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں , غریب عوام کو اپنا گھر مل کر رہے گا،قوم سے کیے گئے تمام وعدے پورے ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا غریب و عام شہریوں کواپنی چھت کاتحفظ دینےکی پیشرفت جاری ہے، وزیراعظم گھروں کی تعمیرکے منصوبے کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تعمیر شدہ گھر کی فروخت میں فکس ٹیکس اور تعمیراتی مرحلےپرسیلزٹیکس کاخاتمہ سنگ میل ثابت ہوگا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ تعمیرات کے شعبے میں فروغ کے لئے اجازت ناموں اوراین اوسیزکوممکنہ حدتک کم کیاجارہاہے، جس سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کی نئی راہیں کھلیں گی۔

فردوس عاشق اعوان نے  مزید کہا غریب عوام کواپناگھرمل کررہےگا، آسانی پیداکرکےگھروں کی تعمیر کےعمل کوتیزبنایاجائےگا، وزیراعظم عمران خان کےقوم سےکیے وعدے پورے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر