Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازم کے بچے کی لاش الماری سے برآمد

Now Reading:

سرکاری ملازم کے بچے کی لاش الماری سے برآمد

بارہ کہو کے ایریا میں چار سالہ بچے کے قتل کا معاملہ ،حساس اداروں کی مدد سے پولیس نے سرکاری ملازم کے بچے کی ڈیڈ باڈی برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق سفاک قاتلوں نے وارادت کے بعد بچے کو ٹیپ لگا کر الماری میں بند کر دیا تھا۔

بارہ کہو سے لاپتہ ہونے والے بچہ عمر کی چار روزہ بعد لاش ملی والدین غم نے نڈھال بچے کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے پولی کلینک ہسپتال پہنچا دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مالک مکان ،قریب رشتہ دار سمیت چار افراد کو حراست میں لےکر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ولیس حکام نے ملزمان کی تلاش شروع کی تو اغوا اور قتل میں ملوث چار افراد کی شناخت ہوئی جن میں مقتول عمر کا کزن حمزہ اور اُس کے تین دوست آفتاب، یاسر اور اسد شامل تھے۔

Advertisement

پولیس افسر وقار الدین سید کے مطابق ملزمان نے بچے کو کرائے کے گھر میں رکھ کر ٹیپ سے جکڑا ہوا تھا جس کی وجہ سے اُس کی موت ہوئی، ملزمان نے تاوان کے لیے اہل خانہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے دورانِ تفتیش اس بات کا اعتراف کیا کہ بچے کو تاوان کے لیے اغوا کیا تھا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جائے گی تاکہ واقعے میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر