میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ دوسرے ایف 16 طیارے کو ایئرچیف نے اڑایا ہے۔
شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انکا کہنا تھا کہ آرمی چیف میجر جنرل آصف غفور نے پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کا دورہ کیا ہے۔
Air Chief thanked Army Chief for his visit. Both underlined the need for continued and enhanced interaction between the services in training and operations.2/2. pic.twitter.com/IaZhppGlIC
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 2, 2019
جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کواسکوڈرن میں لے جایا گیا ہے جہاں انہوں نے دوسرے ایف 16 طیارے کو ایئرچیف نے اڑایا اور دونوں ایف 16 طیاروں نے فضا میں جنگی سیمولیشن مشن کی مشق کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی مہارت اور پیشہ ورانہ جذبے کو بے حد سراہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
