Advertisement
Advertisement
Advertisement

طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی

عوام کی مرضی چلے گی، امپائر کی مرضی نہیں چلے گی یہ کہنا تھا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہ طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں ، کوئی کٹھ پتلی حکومت قبول نہیں کی جائیگی ۔

تفصلات کے مطابق بلاول ہاؤس میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کون کرے گا یہ فیسلہ کرنے کا اختیار عوام کو ہونا چاہیے، جمہوریت کے لیے آخری دم تک لڑنے کے تیار ہیں۔

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ اس سال بینظیربھٹو کا یوم شہادت روالپنڈی میں منانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے، روالپنڈی  میں کھڑے ہوکر بینظیر بھٹو کا پیغام عوام کو دہرائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہآج اگر جمہوریت پر حملے ہورہے ہیں تو یہ بی بی کے کارکنوں پر حملہ ہے۔

Advertisement

مہنگائی پر بات چیت کرتے ہوئے بلاول نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کا ہر طبقہ پریشان ہے لیکن اگر عوامی حکومت ہوتی تو عوام کے مفاد میں کام کرتی۔

انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ضیاء اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا ہے اور جب تک عوامی حکومت قائم نہیں ہوگی عوام پستے رہیں گے۔

Advertisement

انکا کہنا تاھ کہ پیپلز پارٹی عوام کو ریلیف دلانا چاہتی ہے۔

اس سے قبل یوتھ ونگ سندھ کے صدر معاون خصوصی جاوید نایاب لغاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں دی اور اب بھی مطالبہ کروں گا ان کو روزگار دیا جائے، نوجوان پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں انہوں نے ہر موڑ پر پارٹی کے احتجاج میں ساتھ دیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ایم آر ڈی ہو یا ضیاء کی آمریت یا مشرف کی آمریت نوجوان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔

یاد رہے کہ لاول ہاؤس میں ورکرز کنونشن آج ہورہا ہے جس میں سندھ بھر کے ورکرز نے شرکت کی ہے جبکہ جنرل ورکرز اجلاس 4 بجے شروع ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر