Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Now Reading:

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
Saad Rafique 1

احتساب عدالت نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اجلاس کے لیے اسلام آباد جانے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدالت میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، اوپن کورٹ میں ٹرائل ہر شخص کا بنیادی حق ہے، ہر کوئی کیس سن سکتا ہے، میرے کیس میں کورٹ رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں نہیں آنے دیا جا رہا۔

سعد رفیق نے کہا کہ میرے کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، پولیس ہر پیشی پر وکلا، رپورٹرز اور سائیلین کو کمرہ عدالت میں آنے سے روکتی ہے۔

Advertisement

عدالت نے جواب میں کہا کہ وکلا اور رپورٹرز کو عدالت میں آنے سے نہ روکا جائے۔

جج جواد الحسن نے پولیس سے استفسار کیا اگر آپ سیکیورٹی نہیں کر سکتے تو میں یہاں رینجرز بلا لوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر