Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 22 پاکستانی تارکین وطن گرفتار

Now Reading:

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 22 پاکستانی تارکین وطن گرفتار
غیر قانونی

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے مزید 22 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ایرانی حکام نے تفتان سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

یویز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

 لیویز حکام نے ضروری کارروائی کے بعد زیر حراست تارکین وطن کو مزید تحقیقات کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا جن کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھی ایرانی سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 57 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا تھا جنہیں بعد ازاں ایرانی سرحدی انتظامیہ نے چاغی سے ملحق تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کردیا تھا۔

Advertisement

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 57 پاکستانی تارکین وطن گرفتار

  اس سے قبل  رواں برس اکتوبر کے مہینے میں  ایرانی سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 79 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا تھا۔

جنہیں بعد ازاں ایرانی سرحدی انتظامیہ نے چاغی سے ملحق تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر