Advertisement
Advertisement
Advertisement

چڑیا گھر میں ملازم پر شیر کا حملہ

Now Reading:

چڑیا گھر میں ملازم پر شیر کا حملہ
Bahawalpur Lion- Zoo- Generic

کراچی کے چڑیا گھر میں کھانا دینے والے ملازم پر شیر نے حملہ کردیا۔

تفصیالت کے مطابق ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ ملازم شیر کے پنجرے میں کھانا دینے گیا تھا جبکہ شیر نے حفاظتی پردہ ٹھیک کرتے ہوئے ملازم پر حملہ کیا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ شیر کو سردی سے بچانے کے لئے پنجرے میں پردہ لگایا گیا ہے جبکہ ملازم معمولی زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والے ملازم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے جبکہ ملازم پنجرے کے اندر نہیں گیا تھا، ملازم پنجرے کے باہر سے ہی پردہ ٹھیک کررہا تھا۔

اد رہے کہ رواں سال اپریل میں اسلام آباد کے چڑیا گھر میں ایک بیمار ریچھ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین نے چڑیا گھر انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا بعدازاں وہ ویڈیو جعلی نکلی تھی۔

Advertisement

سوزی (ریچھ ) کو بہتر خوراک اور گرمی سے بچاؤ کے لیے برف کی سیلیں بھی رکھی ہوئی تھیں جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد بھی سوزی کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔

ایک شہری کا کہنا تھا کہ ہم بھی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوزی کو دیکھنے آئے تھے لیکن شکر ہے کہ یہ تو بالکل ٹھیک حالت میں ہے اور برف کے سلیپس بھی رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر