Advertisement
Advertisement
Advertisement

مچھ میں گاڑی کا حادثہ، ایک ہی خںاندان کے 12 افراد زخمی

Now Reading:

مچھ میں گاڑی کا حادثہ، ایک ہی خںاندان کے 12 افراد زخمی
زخمی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جسکے نتیجے میں ٹیونس وین میں ایک ہی خںاندان کے 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہاشم ہوٹل کے قریب تیز رفتار ٹیونس وین بے قابو ہوکر  گہری کھائی میں گر گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ واقعہ کے فوراً بعد ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینسس کے زریعے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم ی جارہی ہے۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ میں ہونے والے زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھی کراچی میں تیز رفتار گاڑی نے اسکول کے دو بچوں کو کچل دیا تھا، حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا تھا۔

Advertisement

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز ون میں بچے موٹر سائیکل پر اسکول سے گھر واپس جارہے تھے، حادثہ وین اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے باعث پیش آیا، بچوں کی شناخت 8 سالہ حماد اور 10سالہ طحہٰ کے نام سے ہوئی تھی۔

واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی  کرتے  ہوئے  گاڑی کے ڈرائیور کوگرفتار کر لیا تھا۔

 علاوہ ازیں ڈبل کیبن اورپک اپ سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

حادثہ رات گئے ماڑی پورروڈ پر پیش آیا تھا  جہاں نشے میں دھت ڈرائيور نے ڈبل کيبن گاڑی سے سوزوکی کوٹکرماردی ، جس کے نتیجے میں پریتی نامی خاتون موقع پرہی جاں بحق ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر