Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل تہران کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل تہران کا دورہ کریں گے
وائرس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران روانہ ہو رہے ہیں۔

 جہاں وہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سمیت اعلی ایرانی قیادت سے ملاقات میں   مشرق وسطی میں جاری   امریکہ ایران کشیدگی   پر بات چیت کریں گے۔

 خیال رہے کہ ان ملاقاتوں میں وزیر خارجہ ایرانی حکام کو مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی،   ایران امریکہ تصادم کے ماحول کو سرس کرنے،  پاکستان کے مصالحانہ کردار کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔

ایرنی قیادت وزیر خارجہ کو اپنے موقف سے آگاہ کرے گی، وزیر خارجہ ایک دن ایران میں گزار کہ پرسوں 13 جنوری کو سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے ، پھر وہاں  سے16 جنوری کو وہ امریکہ جائیں گے۔

واضح رہے کہ  وزیرخارجہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تینوں ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور ان دوروں کے دوران مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال اور پاکستانی موقف سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement

اس سے قبل  ترک وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک   رابطہ ہوا جس میں  اپنے حالیہ دورہ عراق کے بعد اپنے تجزیے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کو آگاہ کیا۔

شاہ محمود قریشی نے مشرق وسطی میں پائی جانے والی کشیدگی میں کمی لانے کیلئے،اپنے آئندہ دورہ ایران ، سعودی عرب اور امریکہ پر ترک ہم منصب کو اعتماد میں لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر