
بلوچستان کے ضلع چمن میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق چھت بارش کے باعث گری اور گھر میں موجود تمام افراد ملبے کی نیچے دب گئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکالا۔
ذرائع کے مطابق افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین سمیت 6 افراد شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement