Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی میں علاقائی زبانوں کو قومی زبانیں قرار دینے کا بل پیش

Now Reading:

قومی اسمبلی میں علاقائی زبانوں کو قومی زبانیں قرار دینے کا بل پیش
National Assembly

قومی اسمبلی کے اجلاس میں علاقائی زبانوں کو قومی زبانیں قرار دینے کا بل پیش کیا گیا، یہ بل مسلم لیگ ن کے رکن کھیئل داس کوہستانی نے پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلا میں علی محمد خان نے کہا کہ قومی زبان تو اردو ہے، وفاقی حکومت دیگر زبانوں کی ترویج کے لئے کام کررہی ہے اور بل کمیٹی کو بھیج دیا جائے اگر دیگر زبانوں کو قومی زبانیں ثابت کردیتے ہیں تو بل منظور ہوجائے گا۔
یاد رہے کہ آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرسید فخر امام کی سربراہی میں ہوا۔

شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے کے خلاف سزاؤں میں اضافے کا بل پیش

Advertisement
اسی اجلاس میں آرمی، ائیر فورس اور نیوی ایکٹس میں ترامیمی بلز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سے بھی منظور کرلیے گئے۔
قومی اسمبلی میں ترمیمی بلز کی بھاری اکثریت سے منظوری کے بعد بلز کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سامنے پیش کیا گیا۔
سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے وفاقی وزیر اعظم سواتی نے آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور نیوی ایکٹ میں ترمیم کے بلز پیش کیے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیا گیا۔
بعد ازاں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں آرمی، ائیر فورس اور نیوی ایکٹ کے ترمیمی بلز زیر غور آئے اور کمیٹی نے بلز منظور کر لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر