Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ کی برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر سے ملاقات

Now Reading:

وزیر داخلہ کی برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر سے ملاقات
ہائی کمشنر

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی  برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے  ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہ کرکٹ کا کھیل پاکستانی لوگوں کے دلوں کے بے حد قریب ہے،انگلش کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے پر غور کیا جائے، انگلش ٹیم پاکستان آنے پر مکمل تعاون کریں گے۔

برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ کے لیے پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کی بہتری اہمیت کی حامل ہے۔

ڈاکٹر کرسچین ٹرنر  نے یہ بھی کہا کہ کر کٹ سے وابستگی دونوں ملکوں کو قریب لاتی ہے، پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے۔

برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے  مزید کہا کہ انگلشن کرکٹ ٹیم کو پاکستان لاسکا تو میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی، اس سلسلے میں ضروری اقدامات کو فوراً زیر غور لاؤں گا۔

Advertisement

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ہنگری کے سیفر کی ملاقات

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی ملاقات ہوئی تھی ۔ ملاقات میں سکیورٹی اور داخلی سلامتی سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

اس موقع پر وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسئلے کو تسلی بخش حد تک حل کر لیا گیا ہے- ایلس ویلز نے کہا کہ ہم حکومت کے تعاون کو سراہتے ہیں، ہم ایک پختہ نظام اور طریقہ کار مرتب کرنا چاہتے ہیں جس سے آنے والے وقت میں بھی مستفید ہوا جا سکے۔

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اس تجویز کا خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات کی تصدیق کے عمل کے لئے لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا ہے۔ نومبر، دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں حل کئے جانے والے کیسز کی رپورٹ امریکی سفارت خانے کو جاری کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر