Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر کی وزیرتوانائی سندھ سے ملاقات

Now Reading:

ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر کی وزیرتوانائی سندھ سے ملاقات
ورلڈ بینک

ورلڈ بینک پاکستان کےکنٹری ڈائریکٹرمسٹرالانگو کی وزیرتوانائی سندھ امتیازاحمد شیخ سے ان کے آفس میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبے میں جاری متبادل توانائی کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر توانائی نے مسٹر الانگو  کو سندھ کی متبادل توانائی کی پالیسی سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیرتوانائی سندھ امتیازاحمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ صوبہ سرمایاکاری کے لئے بہترین مواقع فراہم کرنے کو تیار ہے۔

امتیازاحمد شیخ نے یہ بھی کہا کہ10 اضلاع کے بجائے پورے صوبے میں سولر سسٹم لگایا جائے گا جبکہ سرکاری بلنڈنگ کے سولر پروگرام کو کرچی حیدرآباد کے ساتھ ساتھ پورے صوبے میں لگایا جائے گا۔

وزیرتوانائی سندھ امتیازاحمد شیخ نے مزید کہا کہ پہلے مرحلے میں جناح ہسپتال اور صوبائی اسیمبلی میں گرین سولر پارک لگایا جائے گا، متبادل توانائی ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Advertisement

ورلڈ بینک پاکستان کےکنٹری ڈائریکٹرمسٹرالانگو نے کہا کہ مرحلا وار سولر سسٹم پورے صوبے میں لگایا جائے گا۔

ورلڈبینک کا پاکستان کی بجٹ سپورٹ سےمتعلق امدادبحال کرنےکا فیصلہ

اس موقع پرسیکریٹری انرجی مصدق خان ،سندھ سولر پراجیکٹ کے ڈائریکٹر محفوظ قاضی اور دیگر بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ورلڈ بینک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ سےمتعلق امداد بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں انہوں نے بتایا تھا کہ پاکستان کی معیشت میں استحکام کو دیکھتے ہوئے ورلڈبینک نے اہم فیصلہ لیا۔

ورلڈ بینک اورایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال قبل معاشی عدم استحکام کے باعث امداد معطل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر