Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیت سے لاکھوں روپے کے نوٹوں کے ٹکڑے برآمد

Now Reading:

کھیت سے لاکھوں روپے کے نوٹوں کے ٹکڑے برآمد

عارف والا کے گاؤں میں کھیت سے لاکھوں روپے کے کرنسی نوٹوں کے ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔

تفصیلات عارف والا نامی گاؤں میں کھیت سے لاکھوں روپے کے کرنسی نوٹوں کے ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔

نوٹوں کی بارش اور چھپر پھاڑ کر دینے کے محاورے تو اکثر سننے میں آتے ہیں لیکن عارف والا کے گاؤں 68 ای بی ڈوگراں میں واقعی 500،ایک ہزاراور 5ہزارکےنوٹوں کی بارش ہوئی، مگرنوٹ سالم نہیں بلکہ اُن کے ٹکڑے تھے ۔

یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،دور دراز سے لوگ دیکھنے آ گئے کہ کرنسی نوٹوں کو کسی نے پرُزے پُرزے کیا، یہ کسی چوہے کی کارستانی ہے یا کسی نے اتنی بڑی رقم گھر میں یا کہیں اور دبا رکھی تھی،ایسے کئی سوالات ہیں جن کا فی الحال کوئی جواب نہیں مل سکا۔

کرنسی نوٹوں کے ٹکرے دیکھ کرحیرت میں ڈوبے دیہاتیوں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے کچھ ٹکرے قبضے میں لے کر رپورٹ درج کرلی۔

Advertisement

ایس ایچ اوتھانہ صدرشہزادگل نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ کرنسی نوٹ چوہوں نےکترےہیں،تاہم یہ پتہ نہیں چل رہا کہ یہ نوٹ کس کی ملکیت تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر