Advertisement
Advertisement
Advertisement

فروغ نسیم نے وزارت کے ساتھ وکالت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

Now Reading:

فروغ نسیم نے وزارت کے ساتھ وکالت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
کورٹ

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، بطور وکیل پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف ایکسٹنشن نظر ثانی کیس بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہوں نے وزیر رہتے ہوئے بطور وکیل پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع بھی کر لیا ہے

 وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ آرمی چیف ایکسٹنشن نظر ثانی کیس میں بھی وہ جنرل باجوہ کی وکالت کرینگے، مگر اس مرتبہ وزارت سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں، اس مقصد کیلئے انہوں نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی ہے۔

وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفیٰ

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ وزیر رہتے ہوئے بطور وکیل پیش ہونے سے متعلق ایک عدالتی فیصلہ موجود ہے جو انہیں ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

Advertisement

فروغ نسیم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سپریم کورٹ میں مدت ملازمت سے متعلق کیس کی پیروی کرنے کے لیے 26 نومبر کو وزیر قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

مستعفی ہونے کے بعد بیرسٹر فروغ نسیم آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور مقدمے کی پیروی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر