Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Now Reading:

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 52ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان تھی۔

پاک فوج کا زلزلے سے متاثرہ علاقے میں بحالی کے کام کا آغاز

خیبرپختونخوا کے سوات سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، 4.2 کی شدت سے آنے والے زلزلے کا مرکز پاک، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 20کلومیٹر تھی۔ حکام کے مطابق زلزلے سے کسی شخص کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

یاد رہے چند روز اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ علاقوں میں بھی زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔ ارضیاتی ماہرین کے مطابق سال 2019 میں 256 زلزلے آئے جبکہ ماہ اگست میں سب سے زیادہ زلزلے آئے جن کی تعداد 32 تھی، زیادہ تر زلزلوں کا مرکز کوہ ہندو کش رہا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر