Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعید غنی صاحب آپ کی لا علمی پر افسوس ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

سعید غنی صاحب آپ کی لا علمی پر افسوس ہے، فردوس عاشق اعوان
عوام

وفاقی وزیر معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سعید غنی صاحب آپ کی لاعلمی پر افسوس ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں قوم کا مال لوٹنے اور جھوٹے اعداد و شمار پر معیشت چلانے والوں کو کچھ علم نہیں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعیدغنی صاحب آپ کی لاعلمی پر افسوس ہے، قوم کامال لوٹنے اورجھوٹے اعدادو شمار پر معیشت چلانے والوں کو یہ بھی علم نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔رواں مالی سال کی ششماہی میں حاصل کردہ ٹیکس 2085ارب ہے جوپچھلے سال کے مقابلے میں 16.4فیصد زیادہ ہے۔

عوام جاننا چاہتے ہیں کہ پلیٹ لیٹس کی صورتحال کیا ہے، فردوس عاشق اعوان

انہوں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی ششماہی میں حاصل کردہ ٹیکس 2085ارب ہے ، یہ ٹیکس پچھلے سال کے مقابلے میں 16.4فیصد زیادہ ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ درآمدات کی تعداد21فیصد کم ہوئی اور داخلی ٹیکسوں یعنی انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 21.2فیصد ، 34فیصد اور 25.6فیصد اضافہ ہوا سمارٹ فونز کے ذریعے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کیلئے ٹیکس آسان ایپ متعارف کرایا گیا ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں معاون خصوصی نے کہا  کہ عمران خان وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے ملک میں ٹیکس وصولیوں کوایک تحریک کی شکل دی وزیراعظم نے ٹیکس نظام میں اصلاحات پر کام شروع کیا ایف بی آر کے پورٹل پر لوگوں کے سفر ،زمین کے لین دین، ودہولڈنگ اور گاڑیوں سے متعلق تفصیلات میسر ہیں، معاون خصوصی اطلاعات بولیں اس سال 105ارب کے ری فنڈ جاری ہوئے جبکہ پچھلے سال 36ارب کے ری فنڈز جاری ہوئے تھے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اسمارٹ فونز کے ذریعے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کیلئے ٹیکس آسان ایپ متعارف کرایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر