Advertisement
Advertisement
Advertisement

علاقائی صحافی کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

علاقائی صحافی کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان
ہائی کمشنر

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا  ہے کہ تمام میڈیا ہاوسز خاص طور پر علاقائی صحافی کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کیلئے سازگار موحول پیدا کرنا ہماری ذمہ داری ہےاو ر ہمیں ایسا ماحول پیدا کرنا جو قومی سلامتی سے جڑا ہو کیونکہ میڈیا میں چیلنچز زیادہ ہے وسائل کم ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ میڈیا میں انفارمیشن فلو کیساتھ نیوز کی سلیکشن ایک مشکل ٹاسک ہے جبکہ ریجنل میڈیا کو جدید ٹیکنالوجی سے انٹرلنک کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے یہ بھی کہا کہ میڈیا ورکرز اور مالکان کو اعتماد میں لئے بغیر جدید اصلاحات کا سفر طےنہیں کرسکتے  اس لئے میڈیا اداروں سے مذکرات جاری ہے۔

2020 عوام کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا، فردوس عاشق اعوان

Advertisement

معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر سلیکشن نیوز پیش کئے جاتے ہیں جبکہ ہر گھنٹے آپ کو مختلف نیوز ملتی ہے  جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی ہر خبر پر نظر ہوتی ہے جبکہ وہ خبر اور اس کے اندر موجود مواد پر تبادلہ خیال  بھی کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جتنی تیزی سےچیلنجز  بڑھ رہے ہیں اس حساب سے آپرچیونٹیزموجود نہیں، آپرچونیٹی کو پیدا کرنا لیڈر شپ کی ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام پریس کلبز کو جدید اکیڈمی سے انٹر لنک کیا جائے گا جبکہ نیشنل ایشوز پر میڈیا کو اکیڈمی میں جدید اصلاحات متعارف کروائی جائے گی۔

وزیر  اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ انفارمیشن منسٹری کا رول ہر جگہ موجود ہے ، ففتھ جنرریشن وار میں میڈیا کو جدید ٹیکنالوجی پر آراستہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر