بھارتی فورسز نے نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹرز پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنترول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں فتح پور میں بھارتی مارٹر کی زد میں آکر13سالہ لڑکی زخمی ہوئی ہے۔
زخمی لڑکی کو قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں جانی نقصان اکا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
