
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران تخت بائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ جو کہ معمولی تربیتی پرواز پر تھا گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ مخفوظ ہیں اور واقعے کی تفصیل جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News