Advertisement
Advertisement
Advertisement

2022 میں پہلا پاکستانی خلاء میں جائیگا، فواد چوہدری

Now Reading:

2022 میں پہلا پاکستانی خلاء میں جائیگا، فواد چوہدری
ناروے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2022 میں پہلا پاکستانی خلاء کا چکر لگائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کے دور میں اگر طلباء جلدی ترقی کرنا چاہتے ہیں تو سیاست کے علاوہ سائنس پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسال بعد پہلا پاکستانی جب خلاء میں جائے گا تو لوگوں کو لگتا ہے کہ کیسا جائے گا، وہ پاکستانی کوئی لڑکی بھی ہوسکتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جس وقت ہم نے اپنا سپیس پروگرام شروع کیا اس وقت چائنہ اور ہندوستان ہمارے پروگرام کے قریب بھی نہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ 1971 کے سانحے اور افغان وار کی وجہ سے ہماری توجہ تبدیل ہوئی ہے اور جب پاکستان نے اپنی دفاع پر توجہ دی تب پاکستان ایٹمی طاقت بن کر دیکھایا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ فیس بک اور ٹویٹر بنانے والے نوجوان تھے، سرسید احمد خان نے مسلمانوں سے کہا تھا جدید علوم کی طرف آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر