Advertisement
Advertisement
Advertisement

عزیز میمن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، گورنر سندھ

Now Reading:

عزیز میمن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، گورنر سندھ
ڈاکٹرز

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے کہا ہے کہ صحافی  عزیز میمن کے قاتلوں  کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا صحافی  عزیز میمن کے قاتلوں  کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عزیز میمن کے قتل پر آئی جی سندھ  ڈاکٹر کلیم امام آج مجھے رپورٹ  پیش کریں گے۔رپورٹ میں کچھ حساس معلومات ہیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ صحافیوں  کی مالی مشکلات پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔وزارت اطلاعات کو میڈیا مالکان پر تنخواہوں کی عدم  ادائیگی پر جرمانہ کرنا چاہیے۔

صحافی عزیز میمن کا قتل، 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

Advertisement

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جس سے عالمی سطح پر شرمندگی ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں اور لوگوں کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کیا جارہا ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کیا جاتا ہے،سوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق بھی ہونا چائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر