Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں مخدوش عمارتیں جانی نقصان کے خطرے کی علامت

Now Reading:

شہر قائد میں مخدوش عمارتیں جانی نقصان کے خطرے کی علامت
آئسولیشن اسپتال

کراچی کے علاقے پریڈی میں رہائشی عمارت  بوسیدہ حصہ گرگیا، حادثے میں  تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے تمام افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ شہر میں موجود بوسیدہ عمارتیں حکومتی توجہ کی منتظر ہیں۔

علاقہ مکینوں کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں پہ درپہ ہونے والے حادثات المیہ ہیں، ایسی مخدوش  عمارتوں کو فوری مسمار کیا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ سانحے سے بچا جا سکے۔

یاد رہے کہ سندھکے بڑے شہر سکھر میں 3 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی تھی۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق گنجان آباد علاقے حسینی روڈ پر واقع 3 منزلہ رہائشی عمارت اچانک گر گئی، بلڈنگ میں کئی فیملیز رہائش پذیر تھیں، ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات تھیں۔

Advertisement

ابتدائی طور پر مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 2 زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

معلوم ہوا ہے کہ ملبے تلے خواتین اور بچے بھی دبے ہوئے ہیں، افسوسناک سانحے پر علاقے میں خوف و ہراس ہے اور چیخ و پکار کی آوازیں آرہی تھیں۔

اہل علاقہ کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر موجود ہے جو امدادی کارروائیاں میں مصروف تھے۔

منہدم عمارت کے ساتھ گزرنے والے11 ہزار کے وی کےتار بھی ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے بجلی منقطع ہوگئی اور علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تاریکی کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر